
فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے معاملے پر عرب لیگ کے موقف کی مذمت کی ہے۔
فلسطینی رہنماؤں نے عرب لیگ کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات اور غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کئے جانے کے لئے ایک مجوزہ قرارداد پیش کی جسے عرب لیگ نے مسترد کرتے ہوئے امارات اسرائیل تعلقات کی مذمت سے گریز کیا۔