یورپ

فرانس میں ہڑتال پیرس میں میٹرو سروس بند

پیرس سے ہمارے نمائندے نے خبردی ہے کہ یہ ہڑتال ملک میں پینشن کے قانون میں اصلاحات کے خلاف کی جارہی ہے ۔ ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث پیرس میں ٹریفک اور ٹرانسپورٹ کا نظام پوری مفلوج ہوکر رہ گیا ہے اس کے ساتھ ہی ملک میں یلوجیکٹ کی تحریک بھی صدر میکرون کے خلاف چل رہی ہے- فرانس میں پانچ دسمبر سے پینشن کے قانون میں اصلاحے کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں ان مظاہروں میں اب مختلف اداروں اور محکموں کے ملازمین بھی شامل ہوگئے ہیں – فرانس میں جاری ہڑتال اور مظاہروں کے باوجود حکومت کا کہنا ہے کہ وہ پینشن کے قانون میں اصلاح کے لئے پرعزم ہے

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button