امریکہ میں پولیس کی حراست میں 46 سالہ سیاہ فام جارج فلوئیڈ کی ہلاکت پر مرکزی ملزم پولیس آفیسر ڈیریک چاون کو دو ساتھی اہلکاروں سمیت نوکری سے برخاست کرنے کے باوجود امریکہ بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں، یہاں تک کہ امریکہ میں داخلی جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔