genelامام خامنہ ایحسن نصراللہسیرت نبیلبنانمثالی شخصیاتمشرق وسطی
قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ | سیّد حسن نصراللہ

قرآن کا قانون ہے خون کا بدلہ خون ہے
اسلامِ محمدیؐ کے عظیم الشان سپہ سالار شہید قاسم سلیمانی کے مقدّس خون کا انتقام امریکہ کو اِس خطے سے ذلیل و رسوا کر کے باہر بھاگا کر لیا جائے گا۔
اب وہ دور نہیں ہے کہ عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے شیطانی مقاصد کے لیے جس کو چاہیں ماریں اور ڈٹائی کا مظاہرہ کریں اور فرار ہو جائیں الحمداللہ آج مقاومتی بلاک اتنا طاقتور ہے کہ عَالَمی شیطانی طاقتوں کو آسانی کے ساتھ بھاگنے نہیں دے گا بلکہ اُن کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بھرپور صلاحیت کا حامل ہے۔