شاممشرق وسطی

شام میں امریکی و یورپی پابندیوں کے خلاف مظاہرے

شامی نیوز ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے قنیطرہ اور جولان صوبوں کے مظاہرین اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے اور نعرے لگا رہے تھے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی شام کے اقتصاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

مظاہرین، عالمی برادری سے شام کے خلاف اقتصادی پابندیاں اٹھائے جانے اور اس کے داخلی امور میں مداخلت روکنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ امریکی حکومت، رواں مہینے سے شامی حکام اور اداروں کے خلاف سزار نامی قانون نافذ کرنا چاہتی ہے۔ یورپی یونین نے بھی اٹھائیس مئی سے شام کے خلاف اپنی پابندیاں مزید ایک سال کے لئے بڑھا دی ہیں۔اس وقت شام کی دو سو تہتر شخصیات اور ستر ادارے یورپی یونین کی پابندیوں کی فہرست میں ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button