ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی دباؤ کی وجہ سے جنوبی کوریا کی نامور کمپنیاں “LG. اور SAMSUNG” کے تعاون کی معطلی کا حوالہ دیتے ہوئے ان کمپنیوں کو متنبہ کیا کہ انھیں جان لینا چاہئیے کہ ایران کی منڈی میں ان کی واپسی بہت سخت ہو گی۔
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close
-
امریکہ پوری دنیا میں نفرت کی علامت بن چکا ہے: جنرل حسین سلامی24 September 2020