ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 47 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی جبکہ خیبر پختونخواہ میں بھی 15 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 183 تک پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کراچی میں کورونا کے 30 کیسز اور حیدر آباد میں ایک کیس سامنے آیا ہے جس کے بعد صوبے سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرین کی کُل تعداد 150 ہوچکی ہے۔ جبکہ پاکستان بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی مجموعی تعداد 183 ہوگئی ہے۔
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close