ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 13,201 ہوگئی ہے جب کہ اب تک یہ وائرس 272 افراد کی جان لے چکا ہے۔