ایرانمشرق وسطی

شہید فخری کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا: جنرل قاآنی

قدس بریگیڈ کے کمانڈر اور شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جانشین جنرل اسماعیل قاآنی نے ایران کے مایہ ناز عظیم سائنسداں کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام وزارت دفاع کو ارسال کیا۔

جنرل اسما‏عیل قاآنی نے اپنے تعزیتی پیغام میں لکھا کہ ایک بار پھر عالمی استعمار اور صیہونیزم کے پروردہ دہشت گرد، ایجنٹنوں اور منافقین کی شکل میں آستین کا سانپ بن کر سامنے آئے اور انہوں نے ایران کی شہید پرور قوم کے جسم مبارک پر حملہ کیا اور ایک عظیم، مایہ ناز، فخر امت اور مجاہد سائنسداں کو امریکی گولیوں سے نشانہ بنایا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button