مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش
خبررساں ایجنسی سبق 24 کے مطابق آج منگل کی شام کو غزہ کے عوام پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں کے جواب میں استقامتی فورسز نے صیہونی بستی عسقلان پر وسیع راکٹ حملہ کیا ہے۔
#alaqsaoperation
#palestine
#gaza
#الاقصی_طوفان