افغانستانایشیا

القاعدہ کا سرغنہ ابو محسن المصری ہلاک

افغانستان کے صوبے غزنی میں کئے گئے ایک خصوصی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب القاعدہ سرغنہ ابو محسن المصری کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (این ڈی ایس) کی جانب سے کئے گئے ٹوئٹ کے مطابق صوبۂ غزنی میں ایک خصوصی آپریشن کیا گیا جس میں القاعدہ سرغنہ ابو محسن المصری ہلاک ہو گیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button