اسرائیل نے فلسطینی کاز سے غداری کرنے والے عرب حکمرانوں کو سالانہ صیہون ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔
فرینڈز آف صیہون میوزیم کے بانی مائک ایوانز نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد بن زائد، شاہ بحرین حمد بن عیسی، سعودی ولی عہد بن سلمان، شام مراکش محمد ششم اور سلطان عمان ہیثم بن طارق کو اسرائیل کے دوستوں کی حیثیت سے صیہون ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔