دنیاعراقمثالی شخصیاتمشرق وسطی
آیت اللہ سیستانی کے انتقال کی خبر من گھڑت ہے
آیت اللہ سیستانی کے انتقال کی خبر من گھڑت ہے

آیت اللہ سیستانی کے انتقال کی خبر من گھڑت ہے اہم بیان
عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق الکفیل ہسپتال نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی حالت بہتر ہے اور وہ اپنے دفتر میں معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ اس بیان میں سوشل میڈیا سے کہا گیا ہے کہ وہ جھوٹی اور من گھڑت خبروں سے اجتناب کرے۔
واضح رہے کہ سوشل میں نے کہا تھا کہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی الکفیل ہسپتال میں انتقال کر گئے۔