دنیاحزب اللہ حقویردیفوٹو گلریمثالی شخصیات
قسم ہے فجر کی
قسم ہے اس آفتاب انقلاب اسلامی کی جس نے اس صدی کو اسلام سے منور کیا

والفجر
قسم ہے فجر کی
قسم ہے اس آفتاب انقلاب اسلامی کی جس نے اس صدی کو اسلام سے منور کیا
ایسی فجر، اور ایک ایسا آفتاب۔ کہ جس کی چمک کے آثار کے ساتھ، ‘کفر و طاغوت آمیز چمگادڑین میدان کو چھوڑ کر نظروں سے اوجھل ہو گئے ہیں۔
استاد حلمی کوجا آسلان (ر ح) سنی عالم دین، ترکی