فلسطینمشرق وسطی

فلسطینیوں پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ درجنوں زخمی

القدس العربی کی آج جمعہ کے روز کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے آج غرب اردن کے علاقوں کفر قدوم اور نابلس کےعصیرہ علاقوں میں فلسطینیوں کے مظاہرے کو کچلنے کیلئے ان پر لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے شیل داغے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔

فلسطینی ہر جمعہ کو احتجاجی مظاہرے کر کے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی غاصبانہ پالیسیوں کی مخالفت میں صدائے احتجاج بلند کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

بھی چیک کریں
Close
Back to top button