اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جو مسئلۂ فلسطین کو دبا دینا چاہتے تھے، چلے گئے اور گم ہو گئے جبکہ بیت المقدس باقی رہے گا اور کبھی بھی نظروں سے اوجھل نہیں ہوگا۔ انھوں نے بیت المقدس کے بارے میں ایک آن لائن کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کرتے ہوئے یہ شخص (ٹرمپ) مسئلہ فلسطین کو نابود کر دینا چاہتا تھا لیکن وہ خود ہی نابود ہو چکا ہے اور بیت المقدس ہرگز نابود نہیں ہوگا۔