مشرق وسطیفلسطین

فلسطینیوں کے خلاف تمام جرائم کا ذمہ دار امریکہ اور صیہونی حکومت ہے: خالد مشعل

Hamas Khaled Mashal

 

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ امریکہ غزہ میں فلسطینی تحریک حماس اور دیگر فلسطینی قوتوں کے خلاف جنگ و جارحیت اور عوامی قتل عام کی قیادت کر رہا ہے۔انھوں نے سوشل میڈیا پر حماس کی جانب سے ایک بیان میں کہا کہ آج امریکہ اس جنگ کی قیادت کر رہا ہے اور حماس کو شکست دینے، غاصب صیہونی حکومت کی حمایت کرنے اور اسے ہتھیار فراہم کرنے کے اپنے ناجائز مقاصد حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت، حماس اور غزہ کو کچلنا چاہتے ہیں اور عوامی تحریک کو ختم کرنا چاہتے ہیں مگر فلسطینی عوام دشمنوں کی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button