مثالی شخصیاتامام خامنہ ایایرانایشیامشرق وسطی
عالم اسلام بیداری اور بصیرت کا مظاہرہ کرے، عالم اسلام سے رہبر انقلاب اسلامی کی اپیل
ایک ملک کو استکباری اہداف اور سیاسی مفادات کی خاطر مسمار کر رہے ہیں، بڑے احمقانہ انداز میں۔ سیاسی مفادات کی تکمیل دوسرے راستوں سے بھی ہو سکتی ہے۔
یہ لوگ اپنے سیاسی اہداف حماقت آمیز انداز میں حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمارے لئے یمن کے واقعات بڑے دردناک ہیں، اسی طرح عالم اسلام میں، پاکستان میں، افغانستان میں اور دوسری جگہوں پر رونما ہونے والے دوسرے بھی واقعات واقعی بڑے المناک ہیں۔ عالم اسلام کو چاہئے کہ بیداری و بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان مسائل کو حل کرے۔
رہبر انقلاب اسلامی
17-08-2015