ایرانامام خامنہ ایترکیشاممثالی شخصیاتمشرق وسطی
رہبر سید امام علی خامنہ ای: میں زلزلے میں اپنی جاں بحق ہونے والوں پر خدا کی رحمت کا خواہاں ہوں۔
Turkey & Syria Earthquake
سید امام علی خامنہ ای: میں زلزلے میں اپنی جاں بحق ہونے والوں پر خدا کی رحمت کا خواہاں ہوں۔ ایران کی طرف سے انسانی امداد بھیجی گئی ہے اور ہماری مد د جاری رہے گی۔
رہبر آیت اللہ خامنہ ای نے ترکی اور شام میں آنے والے زلزلوں کا ذکر کرتے ہوئے ترکی اور شام کے عوام کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: زلزلوں میں جاں بحق ہونے والوں پر خدا کی رحمت کا خواہاں ہوں۔ ایران کی طرف سے انسانی امداد بھیجی گئی ہے اور ہماری مڈ جاری رہے گی۔