ایرانمشرق وسطی

دہشتگردوں کو علاقے میں آنے سے روکا جائے: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ تہران، جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کے خاتمے اور دہشتگردوں کی علاقے میں آمد و رفت کو روکنے سے متعلق ہر قسم کے اقدام کی حمایت کرتا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان علی ربیعی نےصحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کے خاتمے اور لوگوں کے قتل کو روکنے کے لئے ہر قسم کے اقدام کی حمایت کریں گے، اس لئے کہ علاقے میں دہشت گردوں کا وجود اور کسی بھی ملک کے ذریعہ خطے میں دہشت گردوں کی موجودگی اس ملک کے لئے نقصان دہ ہوگی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button