ایرانمشرق وسطی

ایران کے اسپیکر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے دفتر میں کام کرنے والے ایک شخص کو کورونا ہو گیا تھا جس پر انہوں نے بھی کورونا ٹیسٹ دیا جو مثبت آ گیا اور میں نے اس کے بعد اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ تاہم میں اپنا کام قرنطینہ میں رہتے ہوئے بھی جاری رکھوں گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button