ایرانمشرق وسطی

ایران کا مشترکہ ایٹمی معاہدے پر سیاسی ضرب برداشت نہ کرنے کا اعلان

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر امریکہ کی طرف سے اقتصادی ضرب وارد کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے پر سیاسی ضرب کو برداشت نہیں کرےگا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button