المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے حمایت یافتہ عناصر کے ایک بازار پر ہونے والے میزائلی حملے میں کم از کم 15 افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔ ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی گروہ نے قبول نہیں کی۔
جرابلس (Jarabulus) ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کے قبضہ میں ہے۔