مباہلہ اور کربلا کی اشتراکیت۔ ویڈیو
نبی کریم (ص) کے مباہلے اور حسین شہید (ع) کی کربلا آمد میں ایک قسم کا اشتراک عمل پایا جاتا ہے جس نے حق و حقیقت کے تحفظ اور اسے زندہ و پائندہ بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ وہ اشتراک عمل کیا ہے، جاننے کے لئے دیکھئے قائد انقلاب اسلامی کی یہ ویڈیو۔