امام خمینیایراندنیامثالی شخصیاتمشرق وسطیویڈیوز
خمینیؒ کو پہچانو!
حکیمِ اُمّت علامہ مصباح یزدی: کتنے ساروں کو خدا نے امامؒ کے ذریعے عذاب سے اور اِس دنیا کی خواری سے نجات دلائی؟ یہ سب ایک شخص، ایک عالمِ دین کے ذریعے ہوا۔ امام خمینیؒ کے پاس جو کچھ تھا، سب قرآن اور اہلبیتؑ سے سیکھی ہوئی تعلیمات کا نتیجہ تھا۔ خواہ اُن کی افکار اور علوم ہوں، خواہ اُن کی نفسیات اور روحانی صفات ہوں، جیسے کہ اُن کی دلیری۔ ہم نے تو بس سُن لیا کہ امامؒ نے فرمایا: \”امریکہ (ہمارا) کچھ نہیں بگاڑ سکتا\”