پاکستانانسانی حقوقایشیاکشمیرہندوستان

بابری مسجد شہادت کیس کے تمام 32 ملزمان بری، مسلمانوں کا سخت رد عمل

بابری مسجد شہادت کیس کے سبھی 32 ملزمان کو بری کئے جانے پر مسلمانوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

بابری مسجد شہادت کیس میں آج 30 ستمبر 2020 کو سی بی آئی کے خصوصی جج نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے تمام 32 ملزموں کو بری کردیا ہے ۔ عدالت نے کہا کہ یہ واقعہ پہلے سے منصوبہ بند نہیں تھا ۔

جمعیت علمائےہند اور دیگر سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے عدالت کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے عوام کا اعتماد عدالت سے اٹھ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن ملزموں نے ٹی وی ٹاک شوز میں بابری مسجد کو شہید کرنے کا اعتراف کیا تھا انھیں بھی بری کردیا جس سے اس ملک کے مسلمانوں کو مایوسی ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button