اسلاماہل بیت

اپنے نفس پر قابو پانے والے پر جہنم حرام

جس نے نفس پر قابو پا لیا اس پر جہنم حرام ہے

مَنْ مَلَكَ نَفْسَهُ اذا رَغِبَ وَ اذا رَهِبَ وَ اذَا اشْتَهى، واذ اغَضِبَ وَ اذا رَضِىَ، حَرَّمَ اللّهُ جَسَدَهُ عَلَى النّارِ.

 امام جعفر صادق علیہ السلام

جو شخص رفاه اور وسع کی حالت میں، دشواری او تنگدستی کے دوران، اشتہا اور آرزو کے وقت اور غیظ و غضب کے دوران اپنے نفس کامالک ہو (اور اس کو قابو میں رکھ لے) خداوند متعال آگ کو اس کے جسم پر حرام کردیتاہے.

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button