فلسطینمشرق وسطی

فلسطینی نوجوان کی شہادت

معا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق منگل کو غرب اردن کے الخضر علاقے میں ہونے صیہونی فوجیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر 14 سالہ فلسطینی نوجوان «محمد شحاده» شہید ہوگیا۔ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں پر یلغار کر کے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا۔

صیہونی حکومت انیس سو سڑسٹھ سے غرب اردن پر قبضہ کئے ہوئے ہے اور اس وقت اس علاقے پر پانچ لاکھ سے زیادہ صیہونی انتہاپسند قابض ہیں جبکہ غرب اردن کے کل فلسطینیوں کی تعداد تیس لاکھ سے زیادہ ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button