فلسطینمشرق وسطی

مسجدالاقصی کے خطیب گرفتار

غاصب صیہونی فوجیوں نے اسی طرح مسجدالاقصی کے خطیب شیخ عکرمه صبری کے گھر پر حملہ کر کے انھیں گرفتار کر لیا۔

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی نوجوان حلامیش شہر کے قریب صیہونیوں کو اپنی گاڑی سے مارنے کا ارادہ رکھتا تھا۔

دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے قلقیلیہ کے کفرقدوم علاقے میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کر کے کئی مظاہرین کو زخمی کردیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button