شہید قاسم کے خون کا انتقام جاری ہے! ۔ کارٹون
سلام ہو اُس دست مبارک پر جس نے فلسطین کے استقامتی و مزاحمتی محاذ کو مسلح کر کے اُسے خونخوار صیہونی دشمن کے مقابلے میں کھڑے ہونے کے لائق بنایا۔ شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام صرف امریکی اڈے پر میزائل کی برسات نہیں بلکہ صیہونی دشمن کی مکمل نابودی اور خطے سے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا مکمل انخلا ہے۔