قرآن

سورۃ الفاتحہ قاری، احمد العجمی

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
شروع اللہ کے نام سے جو نہیات مہربان رحمت والا ہے

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ(۱)
سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہاں کا

الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ(۲)
بہت مہربان رحمت والا ہے

مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ(۳)
روزِ جزاء کا مالک ہے

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ(۴)
اے(پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتیں ہیں اور تجھی سے مدد مانگتیں ہیں

اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ(۵)
ہم کو سیدھے راستے چلا

صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴰ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠(۷)
اُن لوگوں کے راستے جن پر تو اپنا فضل و کرم کرتا ہے نا اُن پے جن پے تو غسّے ہوتارہا اور نا گمراہوں کے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button