لبناندنیامشرق وسطی

ملکی دفاع کےلئے ہر سطح پر حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہیں: امل تحریک

Standing with Hezbollah at every level for national defense: Amal Tehreek

ملکی دفاع کےلئے ہر سطح پر حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہیں: امل تحریک

لبنانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لبنانی پارلیمنٹ کے سربراہ نبیہ بیری نے امام موسی صدر کے اغوا کی پنتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک خطاب میں کہا کہ صیہونی دشمن کی دھمکیوں اور ملکی مقدس سرحدوں کے دفاع کےلئے امل تحریک ہر سطح پر حزب اللہ کے ساتھ کھڑی ہوئی ہے۔

انہوں نے لبنان میں صدارتی بحران کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے صدراتی مشکل کو حل کرنے کی کوشش کی ہے اور اب بھی تاکید کرتے ہیں کہ اس مشکل کا حل کسی نامزد شخص کو تھونپنا، آئین کی خلاف ورزی اور اس کو کھٹائی میں ڈالنے سے نہیں نکلے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button