
شام کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد امریکیوں کا جاسوس ڈرون طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔
شام کی الاخباریہ ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو الحسکہ صوبے کے الدردارہ علاقے میں دہشت گرد امریکہ کے جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا گیا۔
امریکی دہشتگرد اپنے تباہ شدہ ڈرون کے ملبے کو ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
گزشتہ مہینوں کے دوران شام کے ایئر ڈیفنس نے لاذقیہ صوبے کی حمیمیم چھاونی کے قریب دہشت گردوں کے متعدد حملوں کو ناکام بنایا۔