ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقدہ بین الاقوامی فلسطین کانفرنس میں ریاستی سطح کے طالبان وفد نے بھی شرکت کی۔