ایرانمشرق وسطییورپ

ایران نے بحرانِ شام کے حل میں تعمیری کردار ادا کیا: اقوام متحدہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے دورے پر آئے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیر پڈرسون کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں بعض ممالک کی جانب سے شامی مسئلے کے سیاسی حل میں روڑے اٹکانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کورونا وبا کے دوران شامی عوام کے خلاف عائد پابندیوں کو اٹھانے پر زور دیا۔

ایران کے وزیر خارجہ نے اس موقع پر کہا کہ گزشتہ برسوں کے دوران، شام میں بحران کے خاتمے کے بہت مواقع فراہم ہوئے تاہم بعض ملکوں نے اس سلسلے میں روڑے اٹکائے اور ان مواقع کو ہاتھ سے گنوا دیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button