انسانی حقوقایراندنیامشرق وسطییورپ
اقوام متحدہ نے کیا ایران اور وینزویلا پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران اور وینزویلا پر عائد پابندیوں کو بر طرف یا ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔