مشرق وسطییمن

مغرب اسلام کی ساکھ بگاڑنے کے لئے تکفیریوں کو استعمال کرتا ہے: عبدالملک الحوثی

یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مغرب بالخصوص امریکا کو اسلام دشمن تکفیری دہشت گرد گروہوں کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔

المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ، فرانس اور دیگر مغربی ممالک شام، یمن اور دیگر ملکوں میں تکفیریوں کی حمایت کرنے والے سب سے بڑے ممالک ہیں اس لئے کہ یہی ممالک اسلام کی ساکھ بگاڑنے کے لئے تکفیریوں کو استعمال کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button