اقوام متحدہ سے وابستہ ناقص غذا کا شکار ہونے والے یمنی بچوں کی نگہداشت کے ایک مرکز نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت ۲۴ میلین یمنیوں کو عالمی برادری کی انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے اور ۱۰ میلین یمنیوں کو اس وقت قحط اور بھکمری کا سامنا ہے۔