فلسطینمشرق وسطی

اسرائیلی فوج نے الخلیل میں حماس کے 5 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں فلسطینی تنظیم حماس کے 5 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں فلسطینی پرالیمنٹ کے بعض ارکان بھی شامل ہیں۔ یہ افراد پہلے بھی اسرائیلی جیلوں میں رہ چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button