امام خامنہ ایایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطی

اس ہفتے کی نماز جمعہ ولی فقیہ کی امامت میں ادا کی جائے گی

ایران کی نماز جمعہ مرکزی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس ہفتے نماز جمعہ دارالحکومت تہران کے شمال مشرقی علاقے میں واقع مصلائے امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔

اس سے قبل ۳ فروری ۲۰۱۲ کو رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی گئی تھی۔اس موقع پر آپ نے نماز جمعہ کے خطبوں میں اسلامی بیداری کے موضوع پرخاطر خواہ گفتگو فرمائی تھی جس کا عالمی سطح پر بالخصوص عرب ممالک میں خاصا خیرمقدم کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button