genelاسلامافریقہدنیا

افریقہ کا بت شکن! ۔ تصاویر

ایران/مشہد مقدس؛ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ’’ابراہیمِ افریقہ‘‘ کے زیر عنوان یہ تقریب فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کے امام خمینی ہال میں منعقد ہوئی جس میں آیت اللہ زکزکی سے عقیدت رکھنے والے ہزاروں زائرین کرام موجود تھے۔قابل ذکر ہے کہ آیت اللہ زکزکی کو نائیجیریا کی فوج نے عرصۂ دراز سے جیل میں قید کر رکھا ہے جہاں آپ کی جسمانی صورتحال بہت ابتر بتائی جا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button