ایشیا

بنگلہ دیش: فائرنگ سے27 افراد ہلاک و زخمی

بنگلہ دیش میں فائرنگ کے تازہ ترین واقعہ میں بڑےپیمانے پرانسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔

بنگلہ دیش کے ضلع رنگاماتی پہاڑی کے باگھائچاری میں الیکشن کمپین کے دوران ایک گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس سےالیکشن افسر سمیت سات افراد کی موت ہو گئی۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب الیکشن افسر مذکورہ ضلع سے الیکشن کراکر واپس ہیڈکوارٹر جا رہے تھے۔

اس حملے میں تقریبا 20 افراد زخمی بھی ہوئے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button