فلسطینمشرق وسطی

سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

فلسطینی اطلاع رسانی مرکز کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے کل ہونے والے مظاہرے میں سینچری ڈیل کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ استقامت ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق مظاہرین پر صیہونی فوجیوں نے حملہ کیا جس میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو‏ئے، زخمی ہونے والوں میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 28 جنوری 2020 کو نسل پرستانہ سینچری ڈیل کی رونمائی کی تھی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button