افریقہانسانی حقوقایشیاویڈیوز

نائجیریا، شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے + ویڈیو

نائجیریا کے عوام اور اسلامی تحریک کے کارکنوں نے ایک بار پھر اپنے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔ واضح رہے کہ نائیجیریا کی فوج نے گذشتہ تیرہ دسمبر کو زاریا شہر میں اسلامی تحریک کےسربراہ آیت اللہ زکزکی کے گھر اور بقیۃ اللہ امام بارگاہ پر حملہ کرکے سیکڑوں مسلمانوں کو شہید اور آیت اللہ زکزکی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا تھا – جس کے بعد سے ان کے بارے میں کوئی پتہ نہیں وہ کہاں اور کس حال میں ہیں –

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button