المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی بم دھماکے کے نتیجے میں 5 یمنی بچے شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ یمن پر سعودی عرب کی بربریت کی وجہ سے یمن کے نہتے عربوں کی قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری میں نہ پھٹنے والا بم المنقم گاؤں میں پھٹ کیا جس کے نتیجے میں 5 بچے شہید اور 1 زخمی ہوگیا۔
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہےسعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں اب تک 40 ہزار کف قریب یمنی عوام شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔