ایرانمشرق وسطی

ایران، روس اور چین کی فوجی مشقوں سے دشمن پریشان

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجرجنرل سید عبدالرحیم موسوی نے ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں سے خائف اور پریشان ہیں۔

جنرل موسوی نے کہا کہ بحری مشقوں سے ثابت ہوگیا ہے کہ امن و سلامتی کے خواہاں ممالک خطے کے امن اور سلامتی کے لئے سنجیدہ ہیں۔

انھوں نے کہا کہ خطے میں بد امنی پھیلانے والے ممالک کو مشترکہ بحری مشقوں سے سبق سیکھ لینا چاہیے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button