شاممشرق وسطی

حلب کے لئے نو برسوں بعد پہلی پرواز

شام کے دارالحکومت دمشق سے حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے لئے نو برس بعد پہلی پرواز انجام پائی ہے۔

شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق حلب کا انٹرنیشنل ایئرپورٹ دوہزارگیارہ میں شام کابحران شروع ہونے کے بعد سے بند تھا جسے اب کھول دیا گیا ہے۔ شام کی فوج نے اتوار کو شہر حلب کے مغرب و شمال میں واقع دسیوں کالونیوں اور دیہات کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا کے اس شہر میں پوری طرح امن بحال کر دیا ہے۔ شہر حلب کے مغرب اور شمال میں واقع کالونیوں اور دیہاتوں کی آزادی کے بعد لوگوں نے منگل کو سڑکوں پر نکل کر جشن منایا تھا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button