دنیا

شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ

شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران یکے بعد دیگرے کئی میزائلی تجربے کئے۔

جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائل جنوبی صوبہ ہانگ ہائے سے مشرق کی جانب سے سمندر میں داغےگئے ہیں۔

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آج صبح دو پروجیکٹائل فائر کئے ہیں جو درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائل تھے ۔

یاد رہے کہ شمالی کوریا نے گزشتہ روز امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان شروع ہونے والی فوجی مشقوں پر برہمی کا اظہار کیا تھا اور اس کے بعد یکے بعد دیگرے میزائلی تجربے کئے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button