ایشیاپاکستانعربمشرق وسطی

پاکستان کا سعودی عرب کے بھیانک جرائم کے ساتھ کھڑا رہنے کا اعلان

حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے چاپلوس وزیر اعظم عمران خان نے یمن پر سعودی عرب کے بہمیانہ ، وحشیانہ اور سنگین جرائم کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے بھیانک جرائم کے ساتھ کھڑا ہے اور سعودی امن اور معیشت کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا مقابلہ کرےگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی مذمت کی۔شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب تخریب کاروں کا مقابلہ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کے شہر بقیق میں واقع آئل فیلڈ پر ہفتے کی صبح یمن فوج کے ڈرون طیاروں نے حملہ کرکے تباہ کردیا جس کے بعد امیرکہ اور سعودی عرب پر سوگ کی فضا چھائی ہوئی ہے۔ سعودی عرب اور امریکہ کی منطق یہ ہے کہ وہ اپنے حریف کا بھر پور انداز میںق تل عام کریں لیکن انھیں کوئی کچھ نہ کہے لیکن اس منطق کا آج کوئی خریدار نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button