
یونان میں 40 ملین ڈالر کا صیہونی ساخت کا ھرون ڈرون طیارہ گر کر تباہ
رای الیوم کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کا ساختہ ھیرون heron ڈرون طیارہ یونان کے ساحلی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے جس سے اس ڈرون کی صلاحیت اور کیفیت کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ دنیا کا سب سے ماڈرن اور مہنگا ترین ڈرون طیارہ شمار ہوتا ہے جسے یورپی یونین کے مشترکہ آپریشن بوسائیڈن کے تحت مئی 2008ء سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں